کراچی : گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نجی دورے پر لندن روانہ

ebadکراچی : گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نجی دورے پر لندن روانہ ہوگئے جہاں وہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین اور رابطہ کمیٹی کے اراکین سے ملاقات کرینگے۔
ملاقات میں صوبہ سندھ میں جاری مجموعی صورتحال اور حکومت کی جانب سے کئے جانیوالے اقدامات پر بات چیت کی جائیگی اور ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی کے تعلقات کے مستقبل کے حوالے سے بھی بات چیت کی جائیگے۔