کرکٹر آصف کا کیرئیر بھی وینا ملک نے خراب کیا، ڈولی بندرا

Dolly bindra

Dolly bindra

لاہور : (جیو ڈیسک) بھارتی اداکارہ ڈولی بندرا نے کہا ہے وہ وینا ملک کو کڑا جواب دیں گی۔ کرکٹر آصف کا کیرئیر بھی وینا ملک نے خراب کیا۔ لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بھارتی اداکارہ کا کہنا تھا کہ وینا ملک کی تمام باتیں میڈیا کے سامنے نہیں بتا سکتی اور پاکستان کا یہ کلچر نہیں جو وینا بھارت میں کرتی پھرتی ہے۔

ڈولی بندرا کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت نے وینا کو قبول نہیں کیا۔ وینا ملک نے امریکہ میں پناہ کی درخواست کردی ہے۔