کل تک مہلت دیتا ہوں اسمبلیاں تحلیل کردیں، ڈاکٹر طاہر القادری

Tahir Qadri

Tahir Qadri

اسلام آباد… ڈاکٹر طاہر القادر ی نے جلسہ گاہ پہنچ کر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ کو 5 منٹ دیتا ہوں، ڈی چوک کے سامنے انتظامات کیے جائیں، اسٹیج وہاں منتقل کرکے خطاب کروں گا،

خطاب یہاں نہیں پارلیمنٹ ہاوٴس کے سامنے کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ آصف زرداری اور وزرا کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ یہاں آئیں،

نواز شریف، شہباز شریف اور اسفندیار ولی یہاں آئیں۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ عوامی نمائندوں کا مینڈیٹ ختم ہوچکا ہے،

کل تک مہلت دیتا ہوں اسمبلیاں تحلیل کردیں، وفاقی وزرا اب سابق وزرا ہوگئے۔