گورنمنٹ اسلامیہ ماڈل ہائی سکول ملکہ کے سٹاف کا تعزیتی اجلاس منعقد ہوا

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) گورنمنٹ اسلامیہ ماڈل ہائی سکول ملکہ کے سٹاف کا تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس میں سکو ل ہذا کے سا ئنس ٹیچر مست عمر ان چو ہدری کی والدہ محتر مہ کے ایصا ل ثو اب اور بلند ی درجا ت کے لیے دعا کی گئی۔

اس موقع پر ہیڈ ما سٹر افضا ل احمد خا ن ، حا جی محمد امتیا ز ، محمد فیا ض، محمد فا روق چو ہد ری ، خا فظ محمدافضل شا ہد، سید غلا م حسین شا ہ ، را جہ آ فتا ب احمد ، طا رق مصطفی اعوان ، چو ہد ری غلا م حسین ، فا روق اصغر چو ہدری ، الحا ج محمد انصر اعوا ن ، شیخ عبد الجلیل ، ارشد محمو د طا ہر ، علی حسن مو جو د تھے۔