ہارس ٹریڈنگ کرنے والوں کو پارلیمنٹ میں آنے کا حق نہیں۔ نوید قمر

naveed qamar

naveed qamar

خیبر پختونخواہ: (جیو ڈیسک) پیپلز پارٹی کے مرکزی سید نویز قمر کا کہنا تھا کہ کسی پارٹی نے سینیت الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ جیسا غیر جمہوری عمل کیا تو ایسی پارٹی یا امیدوار کو پارلیمنٹ میں آنے کا حق نہیں۔ خیبر پختونخواہ میں شاہ فیصل آفریدی کے ٹکٹ دے کے کر واپس لینے کے معاملے پر نوید قمر نے کہا کہ پارٹی پالیسی کے مطابق فیصلے کئے جاتے ہیں۔