ہالی ووڈ فلم سیف ہاس 10فروری کو ریلیز ہو گی

safe house

safe house

ہالی ووڈ لا رہا ہے ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم سیف ہاوس۔ فلم کے مرکزی کرداروں میں ڈینزل واشنگٹن اور رائن رینالڈ شامل ہیں۔ فلم کی کہانی سابقہ سی آئی اے ایجنٹ کی ہے جسے سیکورٹی خدشے کی بنا پر سیف ہاوس میں رکھا گیا مگر جب وہاں بھی اس پر حملہ ہوتا ہے تو وہ کس طرح جان بچاتا ہے اور اپنے گارڈ کے ساتھ وہاں سے فرار ہوتا ہے۔ کیپ ٹاون اور جنوبی افریقہ کے خوبصورت مناظر میں فلمائی گئی یہ فلم دس فروری کو تمام سینماز میں پیش کی جائے گی۔