اے ایف سی انڈر 14 فٹ بال، کوالیفائنگ راونڈ پاکستان نے بھارت کو ہرادیا

Football

Football

پاکستان (جیوڈیسک)پاکستان مشہد اے ایف سی انڈر14فٹ بال کوالی فائنگ راونڈ میں پاکستان نے بھارت کو دوصفر سے شکست دے دی۔یہ پاکستان کی ایونٹ میں مسلسل تیسری فتح ہے۔

ایران کے شہرمشہدمیں جاری ایونٹ میں پاکستان کی عمدہ کارکردگی کاسلسلہ جاری رہا،پاکستان کونویں منٹ میں محمداخلاص نے برتری دلائی ،جسے دوسرے ہاف میں مجیدخان نے دوگنا کردیا۔یہ پاکستان کی ایونٹ میں مسلسل تیسری کامیابی ہے،پیر کوپاکستان آخری اوراہم میچ ایران کے خلاف کھیلے گا۔