امیچور چیس ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستان کی پہلی بار شرکت

Amateur chess

(جیو ڈیسک)انٹر نیشنل امیچور چیس ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستان پہلی بار شرکت کرے گا۔لاہور: (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل امیچور چیس ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستان کو پہلی بار شرکت کرنے کا اعزاز ملا ہے۔

پاکستان کی جانب سے قیصر اقبال شرکت کریں گے چیس چیمپئن شپ میں 28 ممالک سے 165 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ چیمپئن شپ گیارہ سے بیس مئی تک یونان میں ہو گی۔