ارجن رام پال بھارت کے پرکشش ترین مرد قرار

Arjun Rampal

Arjun Rampal

ممبئی(جیوڈیسک)بالی وڈ اداکار ارجن رام پال کو بھارت کا پرکشش ترین مرد قرار دے دیا گیا ہے۔ ایک سروے میں سات لاکھ افراد سے پرکشش ترین شخص کے حوالے سے رائے لی گئی۔

تو ارجن رام پال کو سب سے زیادہ ووٹ ملے۔ اس سروے میں ان کا مقابلہ سلمان خان، ہریتک روشن اور جان ابراہم جیسے اداکاروں سے تھا تاہم کسی کو ارجن رام پال جتنے ووٹ نہ ملے۔