ایشیا کپ: افغانستان کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

Pakistan Vs Afghanistan

Pakistan Vs Afghanistan

فتح اللہ (جیوڈیسک) ایشیا کپ کرکٹ کے میچ میں افغانستان نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

خان صاحب عثمان علی اسٹیڈیم، فتح اللہ میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ایک تبدیلی کی ہے اور بلاول بھٹی کی جگہ انور علی کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔

ایونٹ میں پاکستان کا یہ دوسرا میچ ہے ،پہلے میچ میں پاکستان کو سری لنکا سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔