ایشیا کپ، ورلڈ ٹی 20 کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان آج متوقع

Asia Cup

Asia Cup

لاہور (جیوڈیسک) آئندہ ماہ بنگلا دیش میں کھیلے جانے والے ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی 20 کے لیے پاکستانی ٹیموں کا اعلان آج متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق عمر اکمل کو ون ڈے اسکواڈ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے جس کے باعث سے کامران اکمل یا سرفراز احمد کو ٹیم میں شامل کیا جا سکتا ہے۔