اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے اسپتال میں حامد میر کی عیادت کی

 Agha Siraj Durrani

Agha Siraj Durrani

کراچی (جیوڈیسک) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے اسپتال میں حامد میر کی عیادت کی۔

اس موقع پران کاکہنا تھا کہ حامد میر سچے اور بہادر صحافی ہیں ہماری دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔