اقتدار ملا مگر اختیار نہیں، سابق وزیراعظم گیلانی

Yousuf Raza Gilani

Yousuf Raza Gilani

ملتان (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ انہیں اعلیٰ ترین منصب یعنی اقتدار ملا لیکن اختیار نہیں۔

یوسف رضا گیلانی کا مزید کہنا تھا کہ آدھی اسپیس جوڈیشری باقی فوج لے گئی، برا بھلا ہمیں کہا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ بیٹے کے اغوا کے بارے میں اب تک کوئی ثبوت نہیں ملا، انتخابات میں دھاندلی کی شکایت سبھی کو ہے۔