اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، آج پاکستان اور بھارت مد مقابل ہونگے

Pakistan & India

Pakistan & India

کراچی(جیوڈیسک) پاکستان اوربھارت آمنے سامنے ہوں تو بات کھیل کے میدان تک نہیں رہتی بلکہ جذبات کی بھی جنگ ہوتی ہے۔

دونوں روایتی حریف آج اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں مدمقابل ہوں گے۔ پاکستان ایونٹ میں ایک میچ جیتا،ایک ہارگیا تاہم آج کا میچ اپنے روایتی حریف کیخلاف پاکستان کیلئے جیتنا اہم ہے۔