بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل کی طبیعت خراب، ہسپتال داخل

Akhtar Mengal

Akhtar Mengal

کراچی (جیوڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل کو طبیعت خراب ہونے کے بعد میمن ہسپتال صفورہ گوٹھ میں داخل کرادیا گیا۔

خضدار (وڈھ) سے کراچی آتے ہوئے انکی طبیعت خراب ہو گئی تھی اور بلڈ پریشر اچانک گر گیا تھا جس کے بعد انکو ہسپتال لایا گیا جہاں انکی حالت بہتر ہو رہی ہے۔