بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام مکمل

Printing Press

اسلام آباد (جیوڈیسک)اسلام آباد بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام مکمل کر لیا گیا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام مکمل کرلیاگیاہے ۔

بیلٹ پیپرز کی ملک بھر میں میں ترسیل کا عمل کل تک مکمل کر لیا جائے گا۔