برازیل : صدارتی انتخابات سے ایک دن قبل ملک بھر میں سخت سیکیورٹی

Presidential Election

Presidential Election

ریوڈی جنیرو (جیوڈیسک) برازیل میں صدارتی انتخابات کی تاریخ قریب آتے ہی ملک بھر میں سیکیورٹی کے انتظامات میں اضافہ کر دیا گیا۔ برازیل کے صدارتی انتخابات میں بس ایک دن رہ گیا۔

اس دوران ملک بھر میں سیکیورٹی کے انتظامات سخت کر دیئے گئے ہیں۔ کسی بھی خطرے کے پیش نظر ریو ڈی جنیرو کی سڑکوں پر پولیس نے گشت بڑھا دیا ہے۔ گزشتہ ہفتے شہر میں ہنگامے ہوئے جس میں دو بسوں اور ایک وین کو آگ لگادی گئی تھی،ان فسادات میں 3 افراد ہلاک بھی ہوئے۔