برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر واجد شمس الحسن کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

Wajid Shamsul Hasan

Wajid Shamsul Hasan

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر واجد شمس الحسن نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا ہے، واجد شمس الحسن 7 دن میں عہدے کا چارج ڈپٹی ہائی کمشنر کو دے دیں گے۔

ذرائع کے مطابق واجد شمس الحسن کے عہدہ چھوڑنے کے بعد عمران مرزابرطا نیہ میں پاکستان کے قائم مقام ہائی کمشنرہوں گے، واجد شمس الحسن نے بطور پاکستانی ہائی کمشنر 6 سال خدمات انجام دیں۔