برطانوی شہزادے اور شہزادی کا خام تیل صاف کرنیوالے کارخانے کا دورہ

British Prince, Princess

British Prince, Princess

لندن (جیوڈیسک) شہزادی کیٹ کے امید سے ہونے کی خبر آنے کے بعد شاہی جوڑے پہلا بار ایک ساتھ نظر آئے ہیں۔ ویلز کے مقام پیمبروک کے دورے کے دوران شاہی جوڑا استقبال کے لئے آئے بچوں سے گھل مل گیا۔

انہوں نے کارخانے کا دورہ کیا اور عملے کے ارکان سے بات چیت بھی کی۔ انہیں کارخانے کے کام کرنے کے بارے میں بریفنگ بھی دی گئی۔