آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے لئے اسپیکر سردار غلام صادق کو نااہل قرار

آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے لئے اسپیکر سردار غلام صادق کو نااہل قرار

آزاد کشمیر (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سردار خان بہادر خان کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر سردار غلام صادق کو بیک و دو سرکاری…

فوج آجائے تو مٹھائیاں بانٹی جائیں گی، لوگ جشن منائیں گے۔ عمران خان

فوج آجائے تو مٹھائیاں بانٹی جائیں گی، لوگ جشن منائیں گے۔ عمران خان

میر پور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ترکی میں مارشل لا کی ناکام کوشش پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاکستان میں فوج آجائے تو مٹھائیاں بانٹی جائیں گی۔ پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے ضلع…

مسئلہ کشمیر پر رائے شماری کروائی جائے : بلاول بھٹو

مسئلہ کشمیر پر رائے شماری کروائی جائے : بلاول بھٹو

آزاد کشمیر (جیوڈیسک) کشمیر میں جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر سے ن لیگ کا خاتمہ کریں۔ راولا کوٹ میں جلسے سے خطاب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا…

چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر نے ڈی سی اور اے سی حویلی کو عہدوں سے برطرف کردیا

چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر نے ڈی سی اور اے سی حویلی کو عہدوں سے برطرف کردیا

مظفر آباد (جیوڈیسک) چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر غلام مصطفیٰ مغل نے حویلی میں ہونے والے پرتشدد واقعہ میں غفلت برتنے پر ڈپٹی کمشنر اور اسٹنٹ کمشنر کو عہدوں سے برطرف کردیا۔ چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر غلام مصطفیٰ مغل نے میڈیا…

آزاد کشمیر انتخابات، سیاسی کارکنوں کے درمیان تصادم، 3 افراد جاں بحق

آزاد کشمیر انتخابات، سیاسی کارکنوں کے درمیان تصادم، 3 افراد جاں بحق

حویلی (جیوڈیسک) ایک دوسرے کو برداشت کرنا ہی جمہوریت کی روح ہے مگر اس کے بر عکس پلنگی میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں میں نعرہ بازی کے دوران تصادم ہو گیا۔ یہ خبر جنگل کی آگ کی طرح…

توقیر گیلانی نے پولیس گردی اور طلباء و طالبات پر بدترین سرکاری تشدد کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔

توقیر گیلانی نے پولیس گردی اور طلباء و طالبات پر بدترین سرکاری تشدد کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔

کوٹلی (نامہ نگار) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے زونل صدر ڈاکٹر توقیر گیلانی نے مظفرآباد میڈیکل کالج میں پولیس گردی اور طلباء و طالبات پر بدترین سرکاری تشدد کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ اخباری بیان میں لبریشن فرنٹ کے زونل…

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کی طرف سے کوٹلی میں امان اللہ خان کا چہلم اور تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کی طرف سے کوٹلی میں امان اللہ خان کا چہلم اور تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

آزادکشمیر (نامہ نگار، کوٹلی) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کی طرف سے کوٹلی میں امان اللہ خان کا چہلم اور تعزیتی ریفرنس کا انعقاد۔سیاسی و سماجی راہنمائوں کا قائدِ کشمیر کو زبردست خراجِ عقیدت۔امان اللہ خان پوری کشمیری قوم کے قائد اور دنیا…

کشمیر کے عوام کو ان کا حق رائے شماری دیا جائے : بلاول بھٹو

کشمیر کے عوام کو ان کا حق رائے شماری دیا جائے : بلاول بھٹو

باغ (جیوڈیسک) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج بھارت میں وہ انسان برسراقتدار ہے جس کے ہاتھوں پر گجرات کے مسلمانوں کا خون ہے۔ ہم انشا اللہ کشمیر کو ضرور آزادی دلائیں گے، خدا کے فضل و کرم سے کشمیر…

یکم مئی یوم مزدور جگہ جگہ تقریبات کے ذریعے شایان شان طریقے سے منایا گیا

یکم مئی یوم مزدور جگہ جگہ تقریبات کے ذریعے شایان شان طریقے سے منایا گیا

کوٹلی [ پ ر ] جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی اور جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن نے اپنے نظریات کے مطابق محنت کشوں کے حقوق کی جدوجہد میں ہمیشہ اپنا بھرپورکردار ادا کیا ہے۔ یکم مئی یوم مزدور جگہ جگہ تقریبات کے…

یوم مزدور کے موقع پر جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کے زیراہتمام ضلع کوٹلی میں کونسل ہال سے ایک ریلی نکالی گئی

یوم مزدور کے موقع پر جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کے زیراہتمام ضلع کوٹلی میں کونسل ہال سے ایک ریلی نکالی گئی

کوٹلی (اسد زمان) یوم مزدور کے موقع پر جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی اور جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیراہتمام ضلع کوٹلی میں کونسل ہال سے ایک ریلی نکالی گئی جو شہید چوک میں جاکر جلسہ عام کی شکل اختیار کر…

بلاول آج کوٹلی میں میدان سجائیں گے, پیپلز پارٹی کے جلسے کی تیاریاں مکمل

بلاول آج کوٹلی میں میدان سجائیں گے, پیپلز پارٹی کے جلسے کی تیاریاں مکمل

کوٹلی (جیوڈیسک) کوٹلی میں پیپلز پارٹی کا پاور شو ، بلاول بھٹو زرداری کے بھرپور استقبال کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں. جلسہ گاہ کے راستوں کیمپ قائم کئے گئے ہیں. بلاول کی آمد پر شہر اور گرد نواح کو پارٹی…

’’وی لویو میاں صاحب‘‘ایک شخص کانعرہ ’’آئی لویوٹو‘‘وزیراعظم کا برجستہ جواب

’’وی لویو میاں صاحب‘‘ایک شخص کانعرہ ’’آئی لویوٹو‘‘وزیراعظم کا برجستہ جواب

کوٹلی / ستیاں (جیوڈیسک) گزشتہ روز وزیر اعظم نواز شریف جب کوٹلی ستیاں میں جلسہ گاہ پہنچے تو گراؤنڈ کھچا کھچ بھرا ہوا تھا، لوگ قدم بڑھاؤ نوازشریف ہم تمہارے ساتھ ہے کے نعرے بلند کر رہے تھے۔ گزشتہ روز کوٹلی ستیاں…

ریاست کے عوام کی مسلسل قربانیاں اس بات کا واضح اعلان ہیں کہ کشمیری عوام آزادی چاہتے ہیں.توقیر گیلانی

ریاست کے عوام کی مسلسل قربانیاں اس بات کا واضح اعلان ہیں کہ کشمیری عوام آزادی چاہتے ہیں.توقیر گیلانی

آزاد کشمیر کھوئی رٹہ (نامہ نگار) ریاست کے عوام کی مسلسل قربانیاں اس بات کا واضح اعلان ہیں کہ کشمیری عوام آزادی چاہتے ہیں.توقیر گیلانی جموں کشمیر لبریشن فرنٹ آزاد کشمیر گلگت بلتستان زون کے صدر ڈاکٹر توقیر گیلانی نے کہا ہے…

آزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ، شہریوں کی زندگی کو خطرات

آزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ، شہریوں کی زندگی کو خطرات

آزاد کشمیر (جیوڈیسک) آزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقوں میں لوگ شدید مشکلات کا شکار ہیں ۔ گلگت بلتستان میں میں متاثرہ علاقوں میں شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی ، محکمہ موسمیات نے مالاکنڈ ، ہزارہ ڈویژن ، گلگت…

شوکت مقبول بٹ پارٹی کے نہایت قابل احترام اور مرکزی رہنما ہیں اور کسی بھی پارٹی ممبر کو گستاخانہ رویہ کی اجازت بالکل نہیں دی جا سکتی۔

شوکت مقبول بٹ پارٹی کے نہایت قابل احترام اور مرکزی رہنما ہیں اور کسی بھی پارٹی ممبر کو گستاخانہ رویہ کی اجازت بالکل نہیں دی جا سکتی۔

کوٹلی (پ ر) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی محنت کش طبقات کی نمائندگی اور بالادستی پر یقین رکھتی ہے۔ ہم حکومت کی طرف سے غیر جریدہ ملازمین کی تنظیم سازی پر پابندی اور کوئٹہ میں ڈاکٹروں پر تشدد کی پرزور مذمت کرتے…

ممبر اسمبلی چوہدری اسماعیل گجر کے خلاف ن لیگی کارکنان نے علم بغاوت بلند کر دیا

ممبر اسمبلی چوہدری اسماعیل گجر کے خلاف ن لیگی کارکنان نے علم بغاوت بلند کر دیا

مظفر آباد (نمائندہ نیوزفرنٹ) آزاد کشمیر قانونی اسمبلی کے جولائی میں ہونیوالے انتخابات کیلئے گوجرانوالہ میں مقیم کشمیریوں کے حلقہ ایل اے 31 جموں 2 میں دو بار منتخب ہونیوالے ممبر اسمبلی چوہدری اسماعیل گجر کے خلاف ن لیگی کارکنان نے علم…

فاروق ستار پر 7 خون معاف ہیں ، مصطفی کمال

فاروق ستار پر 7 خون معاف ہیں ، مصطفی کمال

میرپور (جیوڈیسک) پاک سرزمین پارٹی کے رہنما مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ فاروق ستار معصوم اور مظلوم انسان ہیں اس لیے ان کو 7 خون معاف ہیں۔ میر پور خاص میں پاک سر زمین پارٹی کے دفتر کے افتتاح کے لیے…

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات تاخیر کا شکار

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات تاخیر کا شکار

مظفر آباد (جیوڈیسک) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات تاخیر کا شکار ہو گئے۔ الیکشن جون کے بجائے جولائی میں ہونے کا امکان ہے۔ چیف الیکشن کمشنر مصطفیٰ مغل کے مطابق بارشوں اور لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے ووٹوں کی رجسٹریشن…

آزاد کشمیر کے شہر ضلع حویلی فارورڈ کہوٹہ میں میر ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ایسوسی ایشن کی یوتھہ ونگ کا اجلاس

آزاد کشمیر کے شہر ضلع حویلی فارورڈ کہوٹہ میں میر ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ایسوسی ایشن کی یوتھہ ونگ کا اجلاس

آزاد کشمیر (نامہ نگار) آزاد کشمیر کے شہر ضلع حویلی فارورڈ کہوٹہ میں میر ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ایسوسی ایشن کی یوتھہ ونگ کا اجلاس۔ آزاد کشمیر کے شہر ضلع حویلی فارورڈکہوٹہ میں میر ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ایسوسی ایشن کی یوتھہ ونگ کا…

چوہدری مجید کو اپنے حلقے 2 چکسواری کے انتخابات میں پی ٹی آئی اور ن لیگ سے سخت ترین مقابلے کا سامنا

چوہدری مجید کو اپنے حلقے 2 چکسواری کے انتخابات میں پی ٹی آئی اور ن لیگ سے سخت ترین مقابلے کا سامنا

میرپور (جیوڈیسک) آزاد کشمیر کے چھ جون کو ہونیوالے انتخابات میں وزیر اعظم چوہدری مجید کو اپنے حلقے2 چکسواری میں پی ٹی آئی کے ظفر انور اور ن لیگ سے سخت ترین مقابلے کا سامنا ہوگا۔اس حلقے میں ووٹروں کی اکثریت چوہدری…

آزاد کشمیر: 2016ء کے عام انتخابات کیلئے ضابطہ اخلاق جاری

آزاد کشمیر: 2016ء کے عام انتخابات کیلئے ضابطہ اخلاق جاری

مظفر آباد (جیوڈیسک) چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر جسٹس غلام مصطفے مغل کی زیر صدارت اجلاس میں سیاسی جماعتوں نے نئے انتخابی ضابطہ اخلاق پر اتفاق کر لیا۔ ضابطہ اخلاق کے مطابق اسلحہ کی نمائش، وال چاکنگ، بڑے بینرز آویزاں کرنے اور…

عمران خان کا نئے خیبر پختونخوا کے بعد نیا آزاد کشمیر بنانے کا اعلان

عمران خان کا نئے خیبر پختونخوا کے بعد نیا آزاد کشمیر بنانے کا اعلان

کوٹلی (جیوڈیسک) نئے پاکستان اور نئے خیبر پختونخوا کے بعد اب پیش ہے نیا آزاد کشمیر۔ کپتان نے ایک اور نعرہ لگا دیا، کوٹلی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان مخالفین پر بھی خوب برسے، ان کا کہنا تھا کہ…

میرپور آزاد کشمیر میں مکان کی چھت گرنے سے ماں اور بیٹا جاں بحق

میرپور آزاد کشمیر میں مکان کی چھت گرنے سے ماں اور بیٹا جاں بحق

آزاد کشمیر (جیوڈیسک) اسلام گڑھ میں مکان کی بوسیدہ چھت گرنے سے ماں اور اس کا 6 سالہ بچہ جاں بحق جب کہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ میر پور کے علاقے اسلام گڑھ میں مکان کی بویسدہ چھت گرگئی جس کے نتیجے میں…

وزیراعظم آزاد کشمیر کا وزیراعظم نوازشریف سے کارکنوں کی ہلاکت پر معافی کا مطالبہ

وزیراعظم آزاد کشمیر کا وزیراعظم نوازشریف سے کارکنوں کی ہلاکت پر معافی کا مطالبہ

کوٹلی (جیوڈیسک) وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید نے کوٹلی میں 2 کارکنوں کی ہلاکت پر وزیراعظم نواز شریف سے معافی کا مطالبہ کردیا۔ کوٹلی میں کارکنوں کی ہلاکت پر یوم سوگ کے موقع پر مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم آزاد کشمیر…