گردے کمزور کیوں ہوتے ہیں سائنسدانوں نے پتہ چلا لیا

گردے کمزور کیوں ہوتے ہیں سائنسدانوں نے پتہ چلا لیا

دنیا بھر میں گردوں کی بیماریوں میں روز افروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے کشمیر میں ہزاروں لاکھوں لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں ، مگر وہ بے خبری کے عالم میں زندگی کی شاہراہ پر ’’رینگ ‘‘رہے ہیں ۔ ان کے علامات اتنے واضح یا شدید نہیں ہوتے کہ وہ کسی معالج سے […]

.....................................................

گاڑیاں ٹریفک سگنل سے باتیں کریں گی

گاڑیاں ٹریفک سگنل سے باتیں کریں گی

گاڑیاں بنانے والی کمپنی اوڈی نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایک ایسی ٹیکنالوجی متعارف کروانے والی ہے جس کی بدولت اس کی گاڑیاں ٹریفک سگنلز سے بات چیت کر سکیں گی۔ یہ ٹیکنالوجی ڈرائیوروں کو بتائے گی کہ کب لائٹ سبز ہونے والی ہے اور کب سرخ لائٹ پر انھیں رکنا ہے۔ کمپنی کا […]

.....................................................

دور اور قریب کا منظر دکھانے والی ڈائل کی حامل عینک

دور اور قریب کا منظر دکھانے والی ڈائل کی حامل عینک

درمیانی مدت والے خواتین و حضرات کی دور اور قریب کی نظر متاثر ہوتی ہے اور انہیں پڑھنے لکھنے کے لیے قریبی عدسوں والا چشمہ استعمال کرنا پڑتا ہے اور اس طرح دو دو چشمے رکھنا مشکل ہوتا ہے لیکن اب ایک ڈائل والی عینک کے ذریعے اس مسئلے کا حل فراہم کیا گیا ہے۔ […]

.....................................................

وائرس صبح کے وقت زیادہ خطرناک ہوتے ہیں

وائرس صبح کے وقت زیادہ خطرناک ہوتے ہیں

برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے کہا ہے کہ وائرس صبح کے وقت لوگوں میں زیادہ آسانی سے بیماری پیدا کر سکتے ہیں۔ ان کی تحقیق سے معلوم ہوا کہ اگر وائرس کا انفیکشن صبح کے وقت شروع ہو تو اس کی کامیابی کے امکان دس گنا زیادہ ہوتے ہیں۔ اس تحقیق کے […]

.....................................................

چین نے 350 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ٹرین متعارف کروا دی

چین نے 350 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ٹرین متعارف کروا دی

چین نے پہلی تیز رفتار ٹرین کی سروس شمال مشرقی چین کے شہر ڈلیاں سے شروع کر دی ٹرین کو چین کی منفرد ضروریات کے مطابق تیار کیا گیا ہے۔ ٹرین کے اندرونی حصے کو نیلی لائٹ سے سجایا گیا ہے۔ ٹرین کو مسافروں کے لیے مختلف روشنیوں، واش روم، وائی فائی اور دیگر سہولیات […]

.....................................................

موبائل کیمرہ کا بہترین استعمال ممکن مگر کیسے

موبائل کیمرہ کا بہترین استعمال ممکن مگر کیسے

ہم میں سے بیشتر لوگوں کا خیال ہے کہ ہمارے موبائل فون کا کیمرہ صرف ہماری اور دوسروں کی تصویریں لینے کے کام آسکتا ہے ۔ اگرچہ کیمرہ یہ کام تو کرتا ہی ہے لیکن آج ہم آپ کو موبائل فون کے کیمرے کے استعمال کے وہ کارآمد طریقے بتائیں گے جن کے بارے میں […]

.....................................................

بے وقت کا کھانا ہائی بلڈ پریشر اور موٹاپے کا باعث بنتا ہے: ماہرین

بے وقت کا کھانا ہائی بلڈ پریشر اور موٹاپے کا باعث بنتا ہے: ماہرین

ماہرین کے مطابق کھانے کے صحیح وقت کا تعین کرنا بھی اتنا ہی اہم ہے جتنا خود کھانا اہم ہے۔ بے وقت کے کھانے سے ہائی بلڈ پریشر اور موٹاپے کی بیماریوں کا خطرہ رہتا ہے۔ ماہرین کے مطابق صبح اٹھتے ہی سب سے پہلے دماغ کو پانی کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس لیے سب […]

.....................................................

تمباکی نوشی فالج کے جان لیوا حملے کا باعث بن سکتی ہے: تحقیق

تمباکی نوشی فالج کے جان لیوا حملے کا باعث بن سکتی ہے: تحقیق

ہیلنسکی یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ تمباکو نوشی کی عادت سے فالج کی جان لیوا قسم برین ہیمرج کا خطرہ دو گنا ہوجاتا ہے۔ تحقیق کے مطابق تمباکو نوشی میں کمی یا اس کو ترک کرنے سے یہ خطرہ نمایاں حد تک کم ہوجاتا ہے۔ تحقیق میں کہا گیا کہ […]

.....................................................

سر میں خشکی دور کرنے کے 3 غیرروایتی ٹوٹکے

سر میں خشکی دور کرنے کے 3 غیرروایتی ٹوٹکے

لندن: سر میں خشکی ایک عام کیفیت ہے جو کسی بھی وقت لاحق ہوسکتی ہے لہٰذا اس کے لیے درجنوں ٹوٹکے اور علاج تجویز کیے جاتے رہے ہیں لیکن غیرروایتی طور پر خشکی کو ان ٹوٹکوں سے بھی دور کیا جاسکتا ہے جس کے سائنسی ثبوت بھی مل چکے ہیں۔ ناریل کا تیل سر سے […]

.....................................................

کیا سائنسدان سپر بیٹری بنانے میں‌ کامیاب ہوجائیں گے

کیا سائنسدان سپر بیٹری بنانے میں‌ کامیاب ہوجائیں گے

سمارٹ فونز میں جدید ٹیکنالوجی کی بات کی جائے تو رواں دور کو ہم سمارٹ فونز میں ترمیم اور نئے فیچرز کے دخول کا زمانہ کہہ سکتے ہیں ۔ آپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ آج کی جدید ٹیکنالوجی جو سمارٹ فونز میں استعمال ہو رہی ہے، وہ اس کا اختتام نہیں بلکہ یہ […]

.....................................................

اینٹی بائیوٹیکس کے باعث میکڈونلڈ پر بڑھتا دباؤ

اینٹی بائیوٹیکس کے باعث میکڈونلڈ پر بڑھتا دباؤ

امریکی فاسٹ فوڈ کمپنی میکڈونلڈ پر ایک آن لائن درخواست کے ذریعے یہ دباؤ بڑھایا جا رہا ہے کہ وہ ایسے جانوروں کا گوشت استعال نہ کرے جنھیں اینٹی بائیوٹیکس یعنی جراثیم کُش ادویات دی جاتی ہیں۔ خیال رہے کہ سائنس دان خبردار کر چکے ہیں کہ مویشیوں کو جراثیم کش دوائی دینے کے نتیجے […]

.....................................................

چین : ایک منچلے جوڑے نے شیشے کے پل سے لٹک کر شادی رچا لی

چین : ایک منچلے جوڑے نے شیشے کے پل سے لٹک کر شادی رچا لی

بیجنگ (جیوڈیسک) اپنی شادی کو یادگار بنانے کی آرزو ہر کسی کی ہوتی ہے۔ تاہم چین میں ایک جوڑے نے اپنی شادی پر نئی تاریخ رقم کر دی۔ منچلے جوڑے نے شیشے کے معلق پل پر لٹک کر شادی رچا لی۔ زمین سے 180 میٹر کی بلندی جوڑے کے لیے خصوصی بیڈ تیار کیا گیا […]

.....................................................

اوپن ہارٹ سرجری کے بغیر دل کی ناکارہ شریان درست کرنے کا کامیاب تجربہ

اوپن ہارٹ سرجری کے بغیر دل کی ناکارہ شریان درست کرنے کا کامیاب تجربہ

اوپن ہارٹ سرجری کے بغیر ایک خاص آلے سے دل کی ناکارہ شریان درست کرنے کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے جس سے امید پیدا ہوگئی ہے کہ کم خرچ میں والوو کی پیچیدہ مرمت بخوبی انجام دی جاسکتی ہیں۔ اس آپریشن کے لیے سب سے پہلے دل کا اسکین کیا گیا تاکہ والو کی […]

.....................................................

جنگلی کوے آلات تیار اور استعمال کر سکتے ہیں

جنگلی کوے آلات تیار اور استعمال کر سکتے ہیں

سائنس دانوں نے تصدیق کی ہے کہ جنوبی بحرالکاہل کے جزائر نیو کیلیڈونیا کے جنگلی کووں کی ایک قسم آلات استعمال کرنے کی فطری صلاحیت سے مالامال ہے۔ ان کووں کو ٹہنیوں کو ہُک کی شکل دے کر ان کی مدد سے درختوں کے تنوں کے اندر چھپی ہوئی خوراک کو باہر نکالتے ہوئے پایا […]

.....................................................

اٹلی : بچوں کو نباتاتی غذا کھلانے پر والدین کو قید

اٹلی : بچوں کو نباتاتی غذا کھلانے پر والدین کو قید

لندن (جیوڈیسک) اطالوی پارلیمان میں پیش کئے جانے والے ایک نئے قانون کے تحت ایسے والدین کو جیل کی سزا کا سامنا کرنا ہوگا جو اپنے بچوں کو صرف سبزیوں اور نباتات پر مشتمل غذائیں کھلاتے ہیں۔ مجوزہ قانون کے مطابق تین سال یا اس سے کم عمر بچوں کو سیزیاں کھانے پر مجبور کرنے […]

.....................................................

دمہ کے مریضوں کیلیے انہیلر سے جان چھڑانے والی گولی تیار

دمہ کے مریضوں کیلیے انہیلر سے جان چھڑانے والی گولی تیار

برطانوی ماہرین نے ایسی دوا تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس کے استعمال سے دمہ کے مریضوں کی انہیلر سے جان چھوٹ جائے گی۔ اس دوا کو یونیورسٹی آف لائسٹر کے ماہرین نے تیار کیا ہے اور ان کے مطابق یہ دوا ایک ’’گیم چینجر‘‘ ثابت ہوسکتی ہے۔ دوا کو فیوی پائپرینٹ کا نام […]

.....................................................

انسان نے سال بھر کے قدرتی وسائل صرف 7 ماہ میں خرچ کر دیئے، رپورٹ

انسان نے سال بھر کے قدرتی وسائل صرف 7 ماہ میں خرچ کر دیئے، رپورٹ

کیلیفورنیا: دنیا کے وہ قدرتی وسائل جو حضرتِ انسان کو اس سال 31 دسمبر تک استعمال کرنے چاہیے تھے وہ اس نے 8 اگست تک ہی پھونک ڈالے ہیں۔ جبکہ پچھلے سال ہم نے سال بھر جتنے زمینی وسائل 13 اگست تک استعمال کرلیے تھے یعنی پچھلے سال کے مقابلے میں اس برس ہم نے […]

.....................................................

تین مختلف بیماریوں کا ایک ہی وقت میں علاج کرنیوالی دوا کی تیاری

تین مختلف بیماریوں کا ایک ہی وقت میں علاج کرنیوالی دوا کی تیاری

چاگاز، لیش اور نیند نہ آنے کی بیماری طفیلی جراثیموں کے جسم میں داخل ہونے سے پیدا ہوتی ہیں اور زیادہ تر غریب ممالک کی آبادی کو متاثر کرتی ہیں۔ سائنسی جریدے ’نیچر‘ میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق نئی دوا جانوروں پر 30 لاکھ بار استعمال ہو چکی ہے۔ انسانوں پر تجربات شروع […]

.....................................................

سورج مکھی کا پھول سورج کا پیچھا کیوں کرتا ہے؟

سورج مکھی کا پھول سورج کا پیچھا کیوں کرتا ہے؟

کائنات میں ہمیں ان گنت چیزیں، مناظر اور کرشمے دکھائی دیتے ہیں۔ ایسا ہی ایک راز سورج کے ساتھ سورج مکھی کے پھول کے لگاؤ کا بھی ہے۔ یہ پھول دن بھر افق پر چمکنے والے سورج کے اشاروں پر چلتا ہے اور ہمیشہ سورج کے ساتھ اپنا رخ تبدیل کرتا ہے۔ اس بات کو […]

.....................................................

علاج میں مدد کرنے والا الیکٹرانک اسٹیکر

علاج میں مدد کرنے والا الیکٹرانک اسٹیکر

نینو ٹیکنالوجی کے ماہرین نے ایک ایسا شفاف الیکٹرونک اسٹیکر تیار کرلیا ہے جسے چہرے یا متاثرہ عضو پر چپکا کر پٹھوں میں کھنچاؤ اور بلڈ پریشر وغیرہ پر نظر رکھی جاسکتی ہے جب کہ ضرورت پڑنے پر اس شخص کی جاسوسی بھی کی جا سکتی ہے۔ اس اسٹیکر کو ’’نینوٹیک ٹیٹو‘‘ بھی کہا جاتا […]

.....................................................

فرانس میں یورپین پاکستانی میڈیا ایچومنٹ ایوارڈ اینڈ کانفرنس کی آڑ میں انسانی سمگلنگ

فرانس میں یورپین پاکستانی میڈیا ایچومنٹ ایوارڈ اینڈ کانفرنس کی آڑ میں انسانی سمگلنگ

رپورٹ (جیو ڈیفنس) گ‍زشتہ کئی سالوں سے پاکستان سے یورپ اور امریکہ کیلئے مختلف شعبہ جات کی آڑ میں انسانی سمگلنگ کی جا رہی ہے۔ جن میں صرف چند ہی کو ایف۔ آئی۔ اے۔ گرفتار کرنے میں کامیاب ہوسکی۔ پحھلے پندرہ سالوں سے لاہور، کراچی اور اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے معروف پرموٹرز نے […]

.....................................................

نمکین پانی سے بڑے پیمانے پر بجلی بنانے کا کامیاب تجربہ

نمکین پانی سے بڑے پیمانے پر بجلی بنانے کا کامیاب تجربہ

دنیا بھر کے دریا سمندروں میں گرتے ہیں اسی لئے سائنسدانوں نے میٹھے اور کھارے پانی سے بجلی بنانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے جس کے بعد ماہرین کا کہنا ہے کہ میٹھے اور کھارے پانی کے ملنے کے مقام پر ایک سسٹم بنا کر اس سے بجلی بنائی جاسکتی ہے۔ امریکی اور سوئزرلینڈ کے […]

.....................................................

چین نے اپنا پہلا موبائل ٹیلی کمیونیکیشن سیٹلائیٹ خلا میں روانہ کر دیا

چین نے اپنا پہلا موبائل ٹیلی کمیونیکیشن سیٹلائیٹ خلا میں روانہ کر دیا

سیٹلائیٹ چین، مشرتقِ وسطیٰ، افریقہ اور دیگر ممالک کو خدمات فراہم کرنے کے لیے موبائل نٹ ورک ورک قائم کرے گا۔ چین اس وقت انسان کو خلا میں بھیجنے کے لیے بھی اپنی تیاریوں میں مصروف ہے۔ تیانگ تونگ نے پہلا موبائل ٹیلی کمیونکیشن سیٹلائیٹ بجنگ سے خلا میں روانہ کیا ہے۔ سیٹلائیٹ چین، مشرتقِ […]

.....................................................

ٹھنڈا پانی آسانی سے پیاس کیوں بجھاتا ہے؟

ٹھنڈا پانی آسانی سے پیاس کیوں بجھاتا ہے؟

برطانوی نشریاتی ادارے میں چھپنے والی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے اس بات پر تحقیق کی ہے کہ انسانوں کو پیاس کیوں لگتی ہے، ٹھنڈا پانی پیاس کیوں بھجاتا ہے؟ اور دماغ کے اندر پانی کی کمی کی پیشن گوئی کی صلاحیت کیسے کام کرتی ہے۔ اس تحقیق کیلئے سائنسدانوں نے چوہوں کے دماغ کی […]

.....................................................