سری لنکا اور آسٹریلیا آج دوسرے ٹیسٹ میں مد مقابل

سری لنکا اور آسٹریلیا آج دوسرے ٹیسٹ میں مد مقابل

سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا کرکٹ ٹیسٹ آج سے پالی کیلے اسٹیڈیم میں شروع ہورہاہے۔ مائیکل کلارک کی زیر قیادت پہلی سیریز کا آغاز آسٹریلیا نے شاندار فتح سے کیا تھا۔ سابق کپتان رکی پونٹنگ گال ٹیسٹ کی فاتح آسٹریلوی…

تیسری قومی ڈس ایبلڈ کرکٹ چیمپین شپ لاہور میں ہو گی

تیسری قومی ڈس ایبلڈ کرکٹ چیمپین شپ لاہور میں ہو گی

تیسری قومی ڈس ایبلڈ کرکٹ چیمپین شپ آٹھ ستمبر سے لاہور میں شروع ہو گی۔ مقابلوں میں ملک بھر سے بارہ ٹیمیں شرکت کریں گی۔ پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری امیر الدین انصاری نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے…

پاکستان اور زمبابوے آج پہلے ون ڈے کیلئے مدمقابل

پاکستان اور زمبابوے آج پہلے ون ڈے کیلئے مدمقابل

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل آج بولاوایو میں کھیلا جائیگا۔ زمبابوے کے خلاف واحد ٹیسٹ جیتنے کے بعد پاکستان ٹیم کا مورال بلند ہے اور کھلاڑی مقامی موسم اور کنڈیشنز سے بھی ایڈجسٹ…

ایشین چیمپئینز ٹرافی: پاکستان نے کوریا کو شکست دے دی

ایشین چیمپئینز ٹرافی: پاکستان نے کوریا کو شکست دے دی

اورڈوس: ایشین چیمپئینز ٹرافی ہاکی ٹورنا منٹ میں پاکستان نے کوریا  کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی۔ چین کے شہراورڈوس میں جاری ٹورنامنٹ میں پاکستان کی جانب سے وقاص شریف،شفقت رسول، محمد عرفان نے گول اسکور کئے۔…

انگلینڈ نے بھارت کو سات وکٹوں سے شکست دیدی

انگلینڈ نے بھارت کو سات وکٹوں سے شکست دیدی

انگلینڈ نے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں بھارت کو سات وکٹوں سے شکست دیدی ۔ روز بال ساتمپٹن کرکٹ گرانڈ میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے 23 ویں اوور میں بھارت کو شکست سے دو چار کردیا، بارش کے…

ایشیئن ہاکی چیمپئنز ٹرافی : آج پاکستان اور جنوبی کوریا مدمقابل

ایشیئن ہاکی چیمپئنز ٹرافی : آج پاکستان اور جنوبی کوریا مدمقابل

پہلی ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان آج اپنا چوتھا میچ جنوبی کوریا کیخلاف کھیلے گا۔ چین کے شہر اورڈوس میں جاری ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان نے ابتدائی دو میچوں میں کامیابی حاصل کی تھی۔ تیسرے میچ میں قومی ٹیم…

اچانک کپتانی سے ہٹائے جانے پر حیرانگی ہوئی۔ شکیب الحسن

اچانک کپتانی سے ہٹائے جانے پر حیرانگی ہوئی۔ شکیب الحسن

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے برطرف کپتان شکیب الحسن نے کہا ہے کہ انہیں اچانک کپتانی سے ہٹائے جانے پر حیرانگی ہوئی، بورڈ نے یقینی طور پر کھیل کی بہتری کے لئے ایسا کیا ہے اور وہ اس فیصلے کو قبول کرتے…

بھارت سے ہاکی چیمپینز ٹرافی کی میزبانی واپس لے لی گئی

بھارت سے ہاکی چیمپینز ٹرافی کی میزبانی واپس لے لی گئی

کراچی : انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے بھارت سے ہاکی چیمپینز ٹرافی کی میزبانی واپس لے لی ہے،جبکہ بھارت کو چیمپینزٹرافی میں شرکت کے لیے بھی کوالی فائنگ راونڈ کھیلنا پڑیگا۔ بھارت میں ہاکی کی دومتوازی فیڈریشنز کام کررہی تھیں جس پرایف آئی…

دوسری اننگز میں بولرز نے دباؤ ڈال کر جتوایا۔ وقار یونس

دوسری اننگز میں بولرز نے دباؤ ڈال کر جتوایا۔ وقار یونس

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ ان کے بولرز نے چوتھے دن دباو ڈال کر زمبابوے کی بیٹنگ کو ناکام کردیا اور بلاوایو ٹیسٹ میں کامیابی دلوادی۔ کوچ وقار یونس نے جو اس دورے کے بعد اپنا…

ڈیوکووچ اور سرینا ولیمز چوتھے راؤنڈ میں پہنچ گئے

ڈیوکووچ اور سرینا ولیمز چوتھے راؤنڈ میں پہنچ گئے

سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلیی ٹینس ٹورنامنٹ یوایس اوپن میں سربیا کے نوویک ڈیوکووچ اور امریکہ کی سرینا ولیمز چوتھے راونڈ میں پہنچ گئے۔ نوویک ڈیوکووچ اس سال بھی شاندار فارم میں ہیں اور آسٹریلین اوپن اور ومبلڈن کے بعد…

بلاوایو ٹیسٹ : پاکستان نے زمبابوے کو سات وکٹ سے شکست دیدی

بلاوایو ٹیسٹ : پاکستان نے زمبابوے کو سات وکٹ سے شکست دیدی

بلاوایو: پاکستان نے زمبابوے کو ٹیسٹ میچ میں سات وکٹوں سے شکست دے دی۔ بلاوایو میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر زمبابوے کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ زمبابوے نے پہلی اننگز میں شاندار کھیل…

پاکستان راک کلائمبنگ عالمی چیمپئن شپ میں شرکت کرے گا

پاکستان راک کلائمبنگ عالمی چیمپئن شپ میں شرکت کرے گا

پاکستان رواں سال راک کلائمبنگ کی عالمی چیمپیئن شپ میں شرکت کرے گا اور اس سلسلے میں چین پاکستانی کھلاڑیوں کو تربیت اور معاونت فراہم کرے گا۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے الپائن کلب کے صدر کرنل…

بلاوایو ٹیسٹ : پاکستان 466 رنز پر آؤٹ، 54 رنز کی برتری

بلاوایو ٹیسٹ : پاکستان 466 رنز پر آؤٹ، 54 رنز کی برتری

بلاوایو : زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم اپنی پہلی اننگز میں چار سو چھیاسٹھ رنز پر آل آٹ ہو گئی، زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چار سو بارہ رنز اسکور کئے تھے یوں پاکستان کو زمبابوے پر چون…

ہاکی چیمپئنزٹرافی :پاکستان آج دوسرا میچ چین سے کھیلے گا

ہاکی چیمپئنزٹرافی :پاکستان آج دوسرا میچ چین سے کھیلے گا

پہلی ایشین چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان آج اپنا دوسرا میچ میزبان چین کے خلاف کھیلے گا۔ چین کے شہر اورڈوس میں جاری پہلی ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں ملائیشیا کو ہراکراچھا آغازکیاتھا۔ پاکستان کی جانب سے…

گال ٹیسٹ:آسٹریلیا نے سری لنکا کو125رنز سے شکست دیدی

گال ٹیسٹ:آسٹریلیا نے سری لنکا کو125رنز سے شکست دیدی

گال : آسٹریلیا نے سری لنکا کے خلاف پہلا ٹیسٹ ایک سوپچیس رنز سے جیت لیا کر تین ٹیسٹ کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ گال میں ٹیسٹ کا فیصلہ چوتھے دن ہی ہوگیا۔ سری لنکا نے اپنی نامکمل…

ڈیوکووچ اور ووزنیئیکی یو ایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے

ڈیوکووچ اور ووزنیئیکی یو ایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے

سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنا منٹ یوایس اوپن میں مردوں اور خواتین کے عالمی نمبر ایک دوسرے راونڈ میں بآسانی کامیاب رہے۔ مردوں کے مقابلوں میں سربیا کے نوویک ڈیوکووچ نے ارجنٹائن کے کھلا ڑی کارلوس برلوخ کے…

بھارت کو انگلینڈ کے ہاتھوں ٹی ٹونٹی میں بھی شکست

بھارت کو انگلینڈ کے ہاتھوں ٹی ٹونٹی میں بھی شکست

بھارتی کرکٹ ٹیم کا رواں دورہ انگلینڈ اسے کسی طور راس نہیں آرہا ہے اور ٹیسٹ سیریز 0-4 سے ہارنے کے بعد بھارتی ٹیم، انگلینڈ سے واحد ٹی 20 میچ میں بھی شکست کھا گئی ہے۔ بدھ کو  مانچسٹر میں کھیلے گئے…

قومی کرکٹ ٹیم کا کوچ پاکستانی ہونا چاہئے، ظہیر عباس

قومی کرکٹ ٹیم کا کوچ پاکستانی ہونا چاہئے، ظہیر عباس

کراچی : قومی کوچ کی تلاش کے لئے تشکیل دی گئی پی سی بی کمیٹی کے رکن اور سابق کپتان ظہیر عباس کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کا نیا کوچ پاکستانی ہونا چاہئے۔ برطانوی ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے ظہیر…

آفریدی کی اننگزضائع،رزاق نے لیسٹرکوچیمپئن بنا دیا

آفریدی کی اننگزضائع،رزاق نے لیسٹرکوچیمپئن بنا دیا

کاونٹی فرینڈلائف ٹی ٹوئنٹی سیمی فائنل میں شاہد آفریدی کی طوفانی اننگز ضائع ہوگئی۔عبدالرزاق نے سیمی فائنل اور فائنل میں عمدہ کارکردگی سے لیسٹر شائر کو چیمپئن بنادیا۔ فرینڈلائف ٹی ٹوئنٹی سیمی فائنل میں شاہد آفریدی نے سمرسٹ کے خلاف بیالیس گیندوں…

پاکستان ٹیم پریکٹس میچ سے دورے کا آغاز کریگی

پاکستان ٹیم پریکٹس میچ سے دورے کا آغاز کریگی

پاکستان کرکٹ ٹیم اتوار سے زمبابوے کے دورے کا آغاز دو روزہ میچ سے کریگی جو ٹیسٹ میچ سے قبل اسے اچھی تیاری کا موقعہ دیگا۔ پاکستان کی ٹیم جمعرات کو زمبابوے پہنچی تھی اور اس نے جمعہ کو ہلکی پھلکی پریکٹس…

لاہور : قومی سلیکشن کمیٹی پر پورا اعتماد ہے۔ قاسم ضیاء

لاہور : قومی سلیکشن کمیٹی پر پورا اعتماد ہے۔ قاسم ضیاء

لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر قاسم ضیا کا کہنا ہے کہ اولمپکس سے قبل پاکستان ہاکی ٹیم نے رواں سال پچاس میچ کھیلنے ہیں۔ انہیں قومی سلیکشن کمیٹی پر پورا اعتماد ہے۔ اولمپکس سے تین ماہ قبل حتمی کھلاڑیوں کا انتخاب…

آئی سی سی کی محمد عامر کو لیگ میچ کھیلنے پر سخت تنبیہ

آئی سی سی کی محمد عامر کو لیگ میچ کھیلنے پر سخت تنبیہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کے معطل فاسٹ بولر محمد عامر کو انگلینڈ میں لیگ میچ کھیلنے پر سخت تیبیہ کی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق عامر کو ان کی معطلی کے دائرہ کے بارے میں مطلع کر دیا گیا ہے۔…

شاہدآفریدی کانٹی ٹی ٹوئنٹی سیمی فائنل کیلئے انگلینڈ روانہ

شاہدآفریدی کانٹی ٹی ٹوئنٹی سیمی فائنل کیلئے انگلینڈ روانہ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی ہفتے کو ہیمپشائر کی جانب سے فرینڈ لائف ٹی ٹوئنٹی سیمی فائنل اور فائنل کھیلیں گے۔ فرینڈ لائف ٹوئنٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل اور فائنل ہفتے کو کھیلے جائیں گے۔جن میں لنکاشائر کا…

برطانیہ: پاک بھارت فٹبال میچ جاں بحق تین پاکستانیوں کے نام

برطانیہ: پاک بھارت فٹبال میچ جاں بحق تین پاکستانیوں کے نام

لندن : پاکستان اور بھارت کیدرمیان انگلینڈ میں کھیلے جانے والے  فٹبال میچ کو برمنگھم میں جاں بحق ہونے والے تین پاکستانی نوجوانوں کے نام سے منسوب کر دیا گیا۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن اور آل انڈیا فٹبال فیڈریشن نے اسپانسرز کی درخواست پر…