چیئرمین پرائیوٹ اسکول مینجمنٹ کا سردیوں کی چھٹیوں میں اضافے کا مطالبہ

 Winter Holiday

Winter Holiday

کراچی (جیوڈیسک) چیئرمین پرائیوٹ اسکول مینجمنٹ شرف الزمان نے سردیوں کی چھٹیوں میں اضافے کا مطالبہ کر دیا۔

چیئرمین پرائیوٹ اسکول مینجمنٹ نے محکمہٴ تعلیم سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی میں ریکارڈ سردی پڑی ہے، ٹھنڈ کی شدت سے طلبا و طالبات بیمار ہو رہے ہیں، چھٹیوں میں اضافہ کیا جائے۔