چیمپیئنز ٹرافی میں شرکت پاکستان ٹیم برمنگھم پہنچ گئی

Pakistan Team

Pakistan Team

پاکستان(جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم آی سی سی چیمپیئنزٹرافی میں شرکت کے لئے برمنگھم پہنچ گئی ہے۔

قومی ٹیم تیس مئی کو سری لنکا کے خلاف وارم اپ میچ کھیلے گی.ٹیم کے کپتان مصبالحق نے کہا ہے کے ٹائٹل حاصل کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔