وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ دورہ امریکا مکمل کر کے کراچی پہنچ گئے

Syed Murad Ali Shah

Syed Murad Ali Shah

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ امریکا سے 10 روزہ نجی دورہ کر کے کراچی پہنچ گئے۔

ترجمان وزیراعلیٰ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ 12دسمبر کو امریکا کے نجی دورے پر گئے تھے جس کے 10 روز بعد وہ دورہ مکمل کرکے غیرملکی ائیر لائن سے واپس کراچی پہنچ گئے ہیں۔