مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام لواحقین شہدا کوئٹہ وڈھوک سیداں راولپنڈی کی موجودگی میں محفل شہدا ے عنوان سے اہم پروگرام منعقد کی جا رہا ہے

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام لواحقین شہدا کوئٹہ وڈھوک سیداں راولپنڈی کی موجودگی میں محفل شہدا ے عنوان سے اہم پروگرام منعقد کی جا رہا ہے ، پروگرام کے اختتام پر لواحقین شہدا پریس کانفرنس کریں گے۔

پریس کانفرنس کل بروز اتوار 3بجے سہ پہر بمقام نادر ہال کمرشل مارکیٹ سیٹلائٹ ٹائون راولپنڈی میں منعقد ہو گی ۔ آپ سے اس اہم پریس کانفرنس میں شرکت اور اس کی بھر پور کوریج کرنے کی استدعا ہے۔