ملک بھر میں پولنگ سامان کی ترسیل شروع

Islamabad

Islamabad

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آبادملک بھر میں بیلٹ پیپر سمیت پولنگ سامان کی ترسیل کاکام شروع کردیا گیا ہے پریذائنڈنگ افسروں نے ریٹرننگ افسروں سے پولنگ سامان لینا شروع کردیاہے۔

پولنگ سامان میں بیلٹ پیپر،بیلٹ باکس،مہریں اوردیگرسٹیشنری سامان شامل ہے ، پریذائنڈنگ افسروں کوپہلی بارفائرپروف رزلٹ پیکٹس فراہم کردیئے گئے ہیں۔