ایک طرف تو دہری شہریت رکھنے والوں کی وفاداریاں مشکوک ہیں

اسلام آباد : ایک طرف تو دہری شہریت رکھنے والوں کی وفاداریاں مشکوک ہیںاور وہ عدالت میں نہیں جاسکتے مگر دوسری طرف الیکشن کمیشن نے دہری شہریت رکھنے والے کو نگران وزیراعظم بننے کی اجازت دے دی۔

دوسری طرف عوام کے اربوں روپے خرد برد کرنے والے بھی الیکشن لڑنے کے اہل ہیں۔یہ پاکستان کے ساتھ کھلی غداری ہے عوام کی چاہئے کہ اس نظام کا مکمل بائیکاٹ کریں ورنہ پھر یہی لٹیرے ملک پہ قابض ہوں گے۔ان خیالات کا اظہار حامد رضا قادری(صدر مصطفوی سٹو دنٹس موومنٹ ایف ایٹ)نے اپنے بیان میں کیا۔