الیکشن کمیشن کا زہرہ شاہد حسین کے قتل پر اظہار تشویش

Election Commission

Election Commission

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد الیکشن کمیشن نے زہرہ شاہد حسین کے قتل پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ہونے والی پولنگ کے لیے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جائیں۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کراچی کے شہریوں کی حفاظت کے لیے سندھ حکومت انتظامات کرے۔