انتخابات کے نتائج پاک امریکا تعلقات کے لئے خطرناک ہوسکتے ہیں ،عالمی

The Mashington Post

The Mashington Post

پاکستان(جیوڈیسک)دنیا بھر کا پاکستان کے انتخابات پر نظر رکھے ہوئے ہے، عالمی کا کہنا ہے کہ حالیہ انتخابات کے نتائج پاک امریکا تعلقات کے لئے خطرناک ہوسکتے ہیں۔پاکستان کے عوام آج کسے منتخب کرتے ہیں، خدشات اور توقعات پر مبنی تبصرے عالمی پر چھائے ہوئے ہیں۔

امریکی کا کہنا ہے کہ ایٹمی طاقت کے مالک پاکستان میں عوام جمہوریت کی منتقلی کے لئے تیار ہیں، انتخابات کے نتائج پاک امریکا تعلقات پر منفی اثرات مرتب کر سکتے ہیں۔

امریکی میں بھی پاکستانی انتخابات شہ سرخیوں کا حصہ ہیں۔ واشنگٹن پوسٹ لکھتا ہے کہ حکومت عوام کو ووٹ کے ذریعے دہشت گردی کو شکست دینے کی اپیل کر رہی ہے۔ ایک بین الاقوامی نیوز ایجنسی کے مطابق پاکستانی عوام آج بندوق کے سائے تلے اپنے ووٹ کے ذریعے اپنا فیصلہ سنائے گی۔