فلور ملوں نے فائن آٹے ، میدے کی قیمت 1 روپے کلو بڑھا دی

Flour Mills

Flour Mills

لاہور (جیوڈیسک) اضافے کے بعد فائن آٹے اور میدے کی بوری کی قیمت انتالیس سو روپے پر پہنچ گئی۔ پچاس کلو گرام بوری کی قیمت اس سے قبل اڑتیس سو پچاس روپے پر موجود تھی ۔

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب برانچ کے مطابق اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمتیں بڑھنے کے باعث اضافہ ناگزیر تھا۔