سابق اسرائیل وزیراعظم ایریل شیرون چل بسے

 Ariel Sharon

Ariel Sharon Ariel Sharon

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) اسرائیل کے سابق وزیراعظم ایریل شیرون چل بسے۔

ایریل شیرون طویل عرصے سے بیمار تھے۔ وہ 8 سال سے کوما میں تھے۔ ایریل شیرون کی عمر 85 برس تھی۔