حق پرست رکن صوبائی اسمبلی سندھ معین عامر پیرزادہ نے مہران ٹائون میں P.M.T کا افتتاح کیا

کراچی: حق پرست رکن صوبائی اسمبلی سندھ معین عامر پیر زادہ نے مہران ٹائون کے لئے P.M.T کا افتتاح کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ xenبلدی ہ کورنگی کورنگی زون محمد مبین صدیقی اور دیگر افسران موجود تھے۔

اس موقع پرحق پرست رکن صوبائی اسمبلی سندھ معین عامر پیر زادہ نے وہاں موجود علاقے کے لو گوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ P.M.T کی تنصیب کے بعد علاقے کے مکینوں کوبجلی کی فراہمی میں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا یہ علاقے کے لوگوں کا دیرینہ مسئلہ تھا جسے K.E.S.C. اور حق پرست قیادت نے مل کر حل کیا ہے۔

انشااللہ کورنگی کی دیگر یونین کونسلوں میں بھی ترقیاتی کاموں کے ساتھ ساتھ بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور پانی کی فراہمی بلدیاتی سہولیات کی فراہمی میں حائل مسائل کے خاتمے کیلئے ہماری کوششیں جاری رہیں گی۔

Moin Aamir Pirzada

Moin Aamir Pirzada