سر دار فیض ٹمن کا ووٹ بینک کس کے حصے میں ا ئے گا ؟

PTI

PTI

راقم اپنی تحر یر میں پہلے سر دار منصو ر حیا ت ٹمن کا ذکر کرچکا ہے کہ وہ جلد تحر یک انصا ف میں شا مل ہو جا ئیںگے اور ان کوحلقہ این اے اکسٹھ پر ٹکٹ بھی دیا جا ئے گا ۔وہ حلقہ این اے اکسٹھ پر پی ٹی ا ئی کے ایک مضبو ط امید وار ہو ں گے ۔انہو ں نے گز شتہ روز پی ٹی ا ئی میں شمو لیت کا اعلا ن کر دیا ۔پی ٹی ا ئی کے پینل میں حلقہ پی پی تئیس پر کر نل (ر) سلطان سر خر و اور حلقہ پی پی با ئیس پر مسلم لیگ ق کے ڈسے ہو ئے ۔

پیر نثا ر قا سم امید وار ہو ں گے اور ان کے سا تھ سید تقلید رضا شا ہ بھی پیر نثا ر قا سم کو سپو ر ٹ کر یں گے ۔سر دار منصو ر حیا ت ،کر نل (ر)سلطا ن سر خر و ،پیر نثا ر قا سم شاہ اور سید تقلید رضا شاہ یکجا ہو کر الیکشن کے مید ان میں اترا ئے اور یہ پینل کو ئی لولا لنگڑانہیں ہے یہ ایک مضبو ط پینل ہو گا ۔سر دار منصو ر حیا ت ٹمن کی تحر یک انصا ف میں شمو لیت کے بعد پی ٹی ا ئی کی یو تھ میں ایک ما یو سی سی پھیل گئی ہے۔

نو جو ا نوںکے ذہنو ں میں اب ایک ہی با ت ا رہی ہے کہ پا رٹی کا یہ منشور تھا کہ ہم نے نو جو ان اور نئی نسل کی ا گے لا نا ہے لیکن انہو ں نے تو وہی پر انے چہر ے عوام کے سا منے لا کھڑ ے کیے ہیں ۔نو جو انوں میں کا فی غم و غصہ پا یا جا رہا ہے کہ ہم نے ایسے پر انے چہر و ں کو قبو ل نہیں کر نا بلکہ تحر یک انصا ف کے امید وار کے سا منے ایک دیو ار بن جا ئیں گے ۔

تحر یک انصا ف کو تحصیل تلہ گنگ میں متحر ک کر نے میں ملک یا سر دندہ شاہ بلا ول ،ملک یا سر پا توالی ،حکیم نثا ر ا حمد ،ما ہر قا نو ن دان ملک ظہیر صد قا ل ،ایڈوو کیٹ ملک تنو یر صد قال ،ملک طا رق ادلکہ ،ملک ارشد مر جا ن ،ڈاکٹر شیر خا ن تھو ہا ،ملک شبیر اعوان ،ملک باسر اعوان ،خرم شہزاد ،ملک مدثر ،ملک ناصرسلطان ،ذیشان محسن بڈھیال،ملک ضیغم حیات اورد یگر ایسے سینکڑ وں نو جو ان ہیں اگر میں ان کا تذ کر ہ کروں تو گنتی کر نا مشکل ہو جا ئے۔

تلہ گنگ میں ان نوجوانوں کا کر دار بہت زیادہ ہے اور وہ دن رات ایک کر کے تحر یک انصا ف کو اس لیو ل پرلے کر گئے کہ اس کا نا م تلہ گنگ میں اب مقبو ل جما عتو ں میں شما ر ہو تا ہے ۔انہو ں نے اپنے جیب سے لا کھو ں روپے خر چ کر کے اس پا ر ٹی کوزند ہ کیا اور اب بھی ان کی خو اہش ہے کہ اس پا ر ٹی کو ہم ا گے تک لے کرجا ئیں ۔لیکن جب یہ پر انے سیا سی کھلا ڑی پا ر ٹی میں ان ہوجا ئیں گے تو ان نو جو انو ں کی قر با نیو ں کو نظر اند از کر نے کے متر ادف ہو گا اور نو جو انو ں میں ما یو سی پھیلے گی۔

Youth PTI

Youth PTI

گز شتہ روز راقم کی پیپلز پا ر ٹی کے سر گر م رہنما ڈاکٹر سر فر از سے ایک نشست ہو ئی تو اس میں انہو ں نے فر ما یا کہ سر دار منصو ر حیا ت جس پا ر ٹی سے الحا ق کر تے ہیں تو اس پا ر ٹی کا نا م و نشا ن ختم کر کے دم لیتے ہیں ۔کیو نکہ 2008 کے انتخا با ت میں سر دار منصو رحیا ت ٹمن کو حلقہ این اے اکسٹھ پر پیپلز پا ر ٹی نے ٹکٹ دے کر بہت بڑ ی غلطی کی تھی ۔ سر دار منصو ر حیا ت ٹمن نے پا نچ سا ل پیپلز پا ر ٹی سے تر قیا تی فنڈ ز لیے اور ا پنے قر یبی سا تھیو ں کو نو از تے رہے ۔پیپلز پا ر ٹی کے جیا لو ں کو ایک پا ئی کا بھی ان فنڈ ز سے نہیں دیا ۔حا لا نکہ اس حلقے میں پیپلز پا ر ٹی کے ہزاروں ووٹر ز مو جو د ہیں ۔جو2008کے انتخا با ت میں ان کے سا تھ تھے۔

سر دار منصو ر حیا ت ٹمن پو رے پا نچ سا ل جیا لو ںسے سو تیلی ما ں جیسا سلو ک کر تے رہے ۔اس حلقے میں پیپلز پا ر ٹی کو سر دار منصو ر حیا ت کے اس رویہ نے شد ید نقصا ن پہنچا یاہے اور پیپلز پا ر ٹی کے لیے مز ید مشکلا ت پید اکر دی ہیں ۔تحر یک انصا ف کے ورکر وں کے سا تھ بھی یہی ہو گا۔مسلم لیگ ن کی پو زیشن دن بد ن بہتر ہو رہی ہے مسلم لیگ ن سے نا را ض لو گ واپس ن لیگ میں شمو لیت کر رہے ہیں۔ عوامی حلقے اب یہ دعوی کر رہے ہیںکہ اگر سر دار فیض ٹمن اپنے ما مو ں سر دار ممتا ز خا ن ٹمن کا سا تھ دے تومسلم لیگ ن کی گر فت مز ید مضبو ط ہو جا ئے گی ۔سر دار فیض ٹمن گر وپ کا ووٹ مسلم لیگ ن کے امید وار سر دار ممتا ز خا ن ٹمن کو پڑ گیا تو سر دار ممتا ز خا ن ٹمن وننگ پو ز یشن میں ا جا ئیں گے۔

اگر سر دار فیض ٹمن کا سر دار ممتا ز خا ن ٹمن کے سا تھ اتحا د ہو تا ہے توچو ہد ری پر ویز الہی کو پھر 2008والے شیر کا سا منا کر نا پڑ ے گاکیو نکہ سر دار فیض ٹمن کی نفسیاتی طو ر پر مسلم لیگ ق کے امید وار چو ہد ری پر ویز الہی پر حا وی ہیں ۔ابھی مسلم لیگ ن کے امید وار وں نے کو ئی خا ص الیکشن کمیپن میں حصہ نہیں لیا اور مسلم لیگ ق کے رہنما ئو ں نے تو دن رات ایک کی ہو ئی ہے ۔مسلم لیگ ق کو اس حلقے میں کا فی مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑ رہا ہے ۔تلہ گنگ شہر اور ٹمن روڈ پر جتنے گا ئو ں ہیں ان کو سو ئی گیس سر دار فیض ٹمن کی کا وش سے ملی تھی ۔اتحا د کی صو رت میں سر دار فیض ٹمن مخا لف امید وار کس حد تک ڈسٹر ب کر تے ہیں یہ تو وقت ہی بتا ئے گا ۔

Muslim League (N)

Muslim League (N)

سیا سی حلقے یہ دعوی کر رہے ہیں کہ ما مو ں بھانجایکجا ہو کر چلے تو مسلم لیگ ن کی گر فت نمبر ون پر ا جا ئے گی ۔ سا بق ایم پی اے قا ضی ظہو ر انور اعوان اورسر دار ممتا ز خا ن ٹمن کے درمیان راضی نا مہ کی جلد تو قع کی جا رہی ہے ۔ قا ضی ظہو ر انور اعوان کی حلقہ پی پی تئیس پر گر فت مضبو ط ہے انہو ں نے حلقہ میں بے پنا ہ تر قیا تی کا م بھی کر وائے ہیں ۔

اس حلقے میں مسلم لیگ ن کے نظر یا تی ووٹرز بھی مو جو د ہیں ۔سر دار فیض ٹمن گر وپ مسلم لیگ ن کو سپو ر ٹ کر تا ہے تو تحصیل تلہ گنگ میں سر دار ممتا ز خا ن ٹمن ،ملک سیلم اقبا ل ،قا ضی ظہو ر انور ،سر دار ذوالفقا ر دلہہ اور سر دار فیض ٹمن ایک ہو جا ئیں تو مسلم لیگ ن کو شکست دینا مشکل ہو جا ئے گی لیکن مقا بلہ ہو سکتا ہے ۔سر دار فیض ٹمن نے درخو است تو نہیں دی لیکن اب اس الیکشن میں سر دار فیض ٹمن کا رول اہم ہو گا۔

تلہ گنگ کو ایک نو جو ان اور مخلص لیڈ رحا فظ عما ر یا سر ملا ہے انہو ں نے الیکشن مہم دن رات ایک کی ہو ئی ہے ۔انہو ں نے تحصیل تلہ گنگ میں تر قیا تی کا مو ں کا ایک جا ل بچھا دیا ہے۔کا م اپنی جگہ لیکن حا فظ عما ر یا سرابھی تک مخلص ٹیم نہیں بنا سکے۔ا ج کل حا فظ عما ر یا سر کے سا تھ لو گ شامل تو ہو رہے ہیں لیکن حا فظ عما ر یا سر کو ایک با ت کا خیال رکھناہو گا کہ یہ وہی 2008والے چہر ے ہیں کیا پتہ کسی مخا لف گر وپ کے ہو ں ۔جو دن ان کے سا تھ اور رات اُن کے سا تھ گز ارتے ہو ں۔

الیکشن کی درخو است جمع ہو نے سے پہلے تلہ گنگ میں مختلف پا ر ٹیو ں کے ٹکٹ کے خو اہشمند امید واروں نے تیا ری کر رکھی تھی لیکن جب پا ر ٹیو ں نے ٹکٹ کا اعلا ن کیا تو اس میں کئی ایسے امید وار بھی شا مل تھے ۔جنہو ں نے فو ٹو گر افر کے پا س جا کر اپنے اپنے مختلف سٹا ئل سے فو ٹو تو بنو ا لیے ۔لیکن پا ر ٹی نے انہو ں ٹکٹ دینے سے معذرت کر لی وہ اپنا چہر ہ لٹکا کر گھو م پھر کر اب پا ر ٹی کے نا مز د امید واروں کی الیکشن کمیپن چلارہے ہیں ۔اللہ ا پ کا حا می و نا صر ہو۔
تحر یر : ملک ارشد کو ٹگلہ