امید ہے پاکستان ٹیم ویسٹ انڈیز کو قابو کرلے گی، شعیب اختر

Shoaib Akhtar

Shoaib Akhtar

کراچی (جیوڈیسک) سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز میں میزبان ٹیم کو قابو کرلے گی، ذرائع سے خصوصی گفت گو کرتے ہوئے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہاکہ پاکستان میں ٹیلنٹ ڈھونڈنا پڑتا ہے۔

عمران خان نے بھی ٹیلنٹ دریافت کیا اور خود انہیں بھی ان کے بھائی نے انٹرنیشنل کرکٹ کھلاڑی، شعیب اختر کا کہنا تھا کہ مصباح الحق کو موزوں کھلاڑی ڈھونڈنے کے لیے باہر نکلنا پڑے گا۔