ہاس بزنس ایڈوائزری کمیٹی تشکیل ، اسمبلی کے ایجنڈا امور طے کریگی

Ayaz Sadiq

Ayaz Sadiq

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے ہاس بزنس ایڈوائزری کمیٹی تشکیل دیدی۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق ایڈوائزری کمیٹی 21 ارکان پر مشتمل ہے۔

جس میں مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی، تحریک انصاف، ایم کیو ایم، جے یو آئی، جماعت اسلامی، مسلم لیگ ق اور فاٹا ارکان شامل ہیں۔ ایڈوائزری کمیٹی اسمبلی کے ایجنڈا امور طے کرے گی۔