بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ دورہ پاکستان نہیں کریں گے

Manmohan Singh

Manmohan Singh

ممبئی(جیوڈیسک) بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ نے پاکستان کی جانب سے دورہ کی دعوت کو مسترد کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق بھارت حکومت نواز حکومت کی جانب سے دونوں ممالک کے درمیان حل طلب مسائل پر موقف جاننا چاہتی ہے۔

ن لیگ کے سربراہ نواز شریف نے وزارت اعظمی کی تقریب حلف براداری میں بھارتی وزیر اعظم کو شرکت کی دعوت دی تھی ،بھارتی میڈیا کے مطابق من موہن سنگھ کا دورہ پاکستان کا کوئی اراداہ نہیں ہے۔