بھارت: جنسی طور پر ہراساں کرنے پر لڑکی نے خودکشی کرلی

India

India

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں مدھیاپردیش میں مسلسل دوسرے روز لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ 15 سالہ لڑکی نے جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے بعد آگ لگا کر خودکشی کرلی۔

سنگرالی میں پیش آیا جہاں 15 سالہ لڑکی کو گھر میں اکیلا پا کر اوباش ہمسائے سنجے راوت نے زیادتی کی کوشش کی جس کے بعد لڑکی نے خود کو آگ لگالی، اسپتال منتقل کرتے ہوئے وہ راستے میں دم توڑ گئی۔

آخری بیان کے مطابق اسے 2 روز قبل زیادتی کانشانہ بنایا گیا تھا،اسی علاقے میں اتوار کی شام ایک لڑکی کیساتھ زیادتی کے بعد اسے چلتی بس سے باہر پھینک دیاگیا تھا۔