بھارت : شملہ میں فیشن شو ، 50 ماڈلز اور ڈیزائنرز کی شرکت

Fashion Show

Fashion Show

نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں ابھرتے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کے لیے فیشن شو کا انعقاد کیاگیا،شملہ میں ہونے والے فیشن شو میں 50 ماڈلز اور ڈیزائنرز نے شرکت کی۔

فیشن شو میں ماڈلز نے روایتی ملبوسات اور مغربی طرز کے ملبوسات کو ریمپ کا حصہ بنایا، شرکا اور ماڈلز کا کہناہے کہ اس طرح کی تقریبات نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے اور بہتری لانے کا سبب بن سکتے ہیں۔