وزیرداخلہ کا دورہ کراچی، لیاری کے مکین راہ تکتے رہ گئے

Interior Minister

Interior Minister

کراچی (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کراچی میں بدامنی کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے شہر کا دورہ کیا۔ 85 سالہ حاجی آدم کذشتہ کء دھائیوں سے لیاری ہنگورہ آباد کا رہائشی ہے مگر کچھ عرصے سے علاقے میں جاری کشیدگی نے اس عمر رسیدہ شخص کو ایک انجانیخوف اور عدم تحفظ کا شکار کردیا ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کراچی میں مکمل قیام امن کیلئے تمام وسائل بروکار لانے کی ہدایات کی ہے تاہم لیاری ہنگورہ آباد کے مکینوں نے مطالبہ کیا۔

کہ وزیر داخلہ کشیدہ علاقوں کا دورہ کریں۔ علاقہ مکینوں نے کہا کہ لیاری سمیت شہر بھر میں مکمل امن وامان کیلئے ڈھیلے دھالے کے بجائے سخت اقدامات وقت کی ضرورت ہیں۔