اسلام آباد میں خراب موسم ، 2 پروازیں لاہور ایئر پورٹ پر اتار لی گئیں

Lahore Airport

Lahore Airport

لاہور(جیوڈیسک) ترکی سے آنے والی ٹی کے710 اور کراچی سے اسلام جانے والی پرواز پی کے 5622 کو لاہور ائرپورٹ پر اتارا گیا۔

ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق موسم بہتر ہونے پرپروازوں کودوبارہ اسلام آباد روانہ کردیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صبح تک موسم ٹھیک نہ ہوا تو مسافروں کو بسوں کے ذریعے اسلام آباد روانہ کیا جائے گا۔