اسلام آباد: اہلسنت والجماعت کے عہدیداران کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

Islamabad

Islamabad

اسلام آباد (جیوڈیسک) اہلسنت والجماعت کے مقتول عہدیداران کی جناح ایونیو پر نماز جنازہ ادا کردی گئی۔

اہلسنت والجماعت کے دونوں رہنماں مفتی منیرمعاویہ اور ذمہ دار اسدمحمود کو گزشتہ روز بعد نماز جمعہ اسلام آباد کے علاقے آئی ایٹ مرکز میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا۔ نماز جنازہ کے بعد دونوں راہنماں کا جسد خاکی ان کے آبائی علاقوں کو روانہ کر دی گئی ہے۔