اسلام آباد میں کاظمی برادران کے زیر اہتمام صبح 10بجے ایک مجلس عزا منعقد ہو گی

اسلام آباد: سالانہ مجلس عزا 14 صفر المظفر امام بارگاہ قصر خدیجہ الکبری، ترلائی کلاں، اسلام آباد میں کاظمی برادران کے زیر اہتمام صبح 10بجے ایک مجلس عزا منعقد ہو گی۔ جس میں علامہ بشارت حسین، علامہ سید تنویر امیر نقوی، ذاکر قاضی وسیم عباس خانیوال، ذاکر اہل بیت قمر رضا نقوی، ذاکر کامران عباس، ذاکر سید محمد صادق، خطاب فرمائیں گے۔

دوران مجلس ٹھیک4 بجے سید امتیاز کاظمی و سید امجد کاظمی جلوس علم غازی عباس بر آمد ہو گا۔