قلم کاروان اسلام آباد کی ادبی نشست میں خوش آمدید

Qalam Karwan

Qalam Karwan

اسلام آباد : قلم کاروان اسلام آباد کی ادبی نشست میں خوش آمدید عنوان 1:’’دستاویزی فلم بحوالہ یوم آزادی‘‘

پروڈیوسر:حبیب الرحمن چترالی
عنوان2:’’مزاکرہ بعنوان:میری پہچان پاکستان‘‘
محفل میں موجود شعرا کرام اپنا کلام بھی پیش کریں گے۔
مقام:مکان نمبرایک اسٹریٹ اٹھتیس جی سکس ٹو
(House 1,St38,G6/2)اسلام آباد،

وقت:14اگست 2018(ہر)منگل بعد نماز مغرب،

۔۔۔برائے مہربانی یہ اعلانیہ خبر اپنے اخبارمیں شائع کردیں اورخود تشریف لائیں اور نامہ نگارکوبھی بھیج کر مشکور فرمائیں۔

بروقت شرکت کی درخواست ہے۔
از:ڈاکٹرساجد خاکوانی،
صدر نشین قلم کاروان اسلام آباد