اسلام آباد: سندھ ہاوٴس میں لڑکی نے خودکشی کر لی

Suicide

Suicide

اسلام آباد (جیوڈیسک) خودکشی کرنے والی لڑکی کی شناخت کنول کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق کنول نامی لڑکی کسی سے ملنے کے لئے سندھ ہاوٴس آئی تھی۔ والدین لڑکی کو لینے سندھ ہاوٴس آئے تو لڑکی نے خود کو گولی ماری۔

پولیس نے لڑکی کی لاش کو پولی کلینک اسپتال منتقل کر کے قتل کی تفتیش شروع کر دی ہے۔