جسٹس تصدق جیلانی قائم مقام چیف الیکشن کمیشنربن گئے

Chief Election Commissioner

Chief Election Commissioner

اسلام آباد(جیوڈتسک) اسلام آباد جسٹس تصدق حسین جیلانی نے قائم مقام چیف الیکشن کمیشنر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

سپریم کورٹ میں چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے جسٹس تصدق حسین جیلانی سے قائم مقام چیف الیکشن کمیشنر کے عہدے کا حلف لیا۔چیف الیکشن کمیشنر فخر الدین جی ابراہیم 4 روزہ دورے پر ملک سے باہر ہیں۔