کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

Double Riding Ban

Double Riding Ban

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محرم الحرام میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔

کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق آج سے ہوگیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق ڈبل سواری پر پابندی دو دن 8 تا 10 محرم تک کے لیے لگائی گئی ہے۔

جب کہ خلاف ورزی پر پولیس اور قانون نافد کرنے والے ادارے کارروائی کر سکیں گے۔