کراچی : نشے کے عادی بیٹے نے ماں کو قتل کر دیا

Karachi

Karachi

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے محمود آباد میں نشے کے عادی بیٹے نے ماں کو قتل کر دیا، ملزم فرار کراچی کے علاقے محمود آباد میں نشے کے عادی بیٹے نے ماں کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق محمود آباد میں نشے کے عادی بیٹے نے پیسے نہ دینے پر اپنی ماں کو قتل کر دیا۔ ملزم نے ماں کے کام پر واپس آنے پر اس کا گلا گھونٹ دیا۔ مقتولہ کی شناخت زینت بی بی کے نام سے ہوئی ہے۔ واقعے کے بعد ملزم فرار ہوگیا۔