کراچی : فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا میں دھاگے کی فیکٹری میں آتشزدگی

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک)کراچی کے علاقے فیڈرل بی انڈسٹریل ایریامیں دھاگابنانیوالی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔

6 فائرٹینڈرز اور ایک واٹرباو زرکی مددسے آگ پرقابوپانیکی کوششیں کی جارہی ہیں۔ آگ لگنے کی وجوہات کا فوری طور پر علم نہ ہوسکا۔