کراچی : لیاری کے مختلف علاقوں میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق لیاری کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 2 افراد کی ہلاکت ہوئی ہے اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔